• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن ( جنگ نیوز ) کروشیا کے فٹبالر لوکا موڈرچ فیفا کا بیسٹ پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ لے اڑے۔ سب سے اچھا گول لیورپول کے مصری اسٹار محمد صلاح کا قرار دیا گیا، بہترین خاتون کھلاڑی کا اعزاز چھٹی بار برازیلی کپتان مارٹا نے اپنے نام کیا۔

تازہ ترین