• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
دبئی (نمائندہ خصوصی) بھارت نے ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں اپنے آخری گروپ میچ میں کپتان روھت شرما اور نائب کپتان شیکھر دھون کے علاوہ بھونیشور کمار، جسپریت بمرا اور یزویندرچاہل کو آرام دیا۔ سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے افغانستان کے خلاف میچ میں کپتانی کی۔ یہ کپتان کی حیثیت سے دھونی کا دو سوواں ون ڈے انٹر نیشنل تھا۔
تازہ ترین