• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر19کرکٹ، لاہور اور فیصل آباد کا میچ ڈرا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میر پور آز د کشمیر میں فیصل آباد اور لاہور بلیوز کے درمیان کھیلا جانے ولا پی سی بی انٹر ر یجن انڈر 19 ٹرائینگولر میچ ڈرا ہوگیا۔ اسکور یہ رہا، فیصل آباد 296 اور 299 لاہور 276رنز۔
تازہ ترین