• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیلڈنگ اور فخر کی فارم پاکستان کیلئے مسئلہ

دبئی (نمائندہ خصوصی )ایشیا کپ میں پاکستان کے لئے سب سے بڑا مسئلہ فیلڈنگ اور اوپنر فخر زمان کی خراب فارم ہے۔ افغانستان اور بھارت کے خلاف سپر فور کے دو میچوں میں پاکستان ٹیم نے سات کیچ ڈراپ کئے۔ فیلڈنگ کوچ بریڈ برن کے لئے بڑا ٹاسک ہے۔
تازہ ترین