• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر میں بھرتی میں اقربا پروری کی شکایات ، الزامات غلط ہیں،انتظامیہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں ملازمین کی بھرتی میں اقربا پروری کی شکایات سامنے آئی ہیں ، ذرائع کے مطابق ایک انتظامی افسر نے ذاتی ڈرائیور کے بیٹے اور سکیورٹی سٹاف کے بیٹے سمیت مختلف عہدوں پر بھرتی میں اپنوں کو نوازا ہے ، جس پر میرٹ پر آنیوالے امیدواروں نے احتجاج کیا ہے ، نشتر انتظامیہ کے مطابق تمام بھرتیاں میرٹ پر کی گئی ہیں ، الزامات غلط ہیں ۔
تازہ ترین