• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادھا ر پینٹ نہ دینے پرگاہک کاسا تھیوں سمیت دکا ندار اور ملا زمین پر حملہ ،تاجروں کا احتجاج

ملتا ن (سٹاف رپورٹر) ادھا ر پینٹ نہ دینے پرگاہک نے5 نا معلو م سا تھیوں کے ہمرا ہ دکا ندار اور اس کے ملا زمین پر حملہ کرکے زخمی کر دیا ، ایک شخص نواں شہر میں پینٹ کی دکان پر رنگ خریدنے آیا، دکا ن ما لک شیخ کا شف کے مطابق فوری ادا ئیگی نہ کرنے پر مال دینے سے انکار کیا تو گاہک آپے سے با ہر ہو گیا اور گا لم گلوچ کر کے چلا گیا اور کچھ دیربعد وہ اپنے5 سا تھیوں کے ہمر اہ آگیا اور دکا ن میں مو جو د لو گو ں پر پسی ہو ئی مر چیں ڈا ل دیں اور بو تلیں ما رنا شرو ع کر دیں جس میں دکا ن ما لک شیخ کا شف ملا زمین فیضا ن ، عمرا ن اور خلیل زخمی ہو گئے اور ملزمان فرار ہو گئے، تا جر وں نے غنڈہ گر دی کے خلا ف چو ک نو اں شہر پر احتجاج مظا ہر ہ کرتے ہوئے ملز مان کی گر فتا ری کا مطا لبہ کیا ۔
تازہ ترین