• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)قائد آباد کے علاقے مجید کالونی میں آپس کے جھگڑے کے دوران ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 35سالہ گل روز ولد آصف خان زخمی ہوگیا ،جبکہ ملزم سلیم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ، سعود آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 40سالہ مبین الدین ولد امیر الدین زخمی ہوگیا جس کو فوری طور پر قریبی اسپتال پہنچایا گیا ۔
تازہ ترین