• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیرمیں حزب المجاہدین کی دھمکیاں کارگر ، 40 پولیس افسران نے نوکری چھوڑدٍی

لاہور ( خالد محمود خالد) مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی اسپیشل پولیس آفیسرزنے بزدلی کی انتہا کر دی، سری نگر میں تین اسپیشل پولیس آفیسرز کے مبینہ اغوا اور قتل کے واقعات کے بعدصرف چار روز میں 40 افسران نے نوکری سے استعفیٰ دے دیا۔ مختار احمد نامی پولیس افسر نے اپنے استعفیٰ میں لکھا کہ اس کے والدین اور بیوی نے اسے استعفیٰ دے کر کشمیر چھوڑ نے کا کہا ہے جبکہ دیگر پولیس افسران نے بھی اپنے بیوی بچوں کے ساتھ دوسرے شہروں کو نقل مکانی کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین