• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) اڈیالہ جیل میں سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی رہائی کے موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل کے کمرے میں حنیف عباسی کی موجودگی اور ان کی میڈیا میں نشر ہونے والی تصاویر کے معاملے پر سپرنٹنڈنٹ جیل سمیت تین افسروں اوردو اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔اس حوالے سے سیکرٹری داخلہ کی جانب سے منگل کونوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
تازہ ترین