• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضمنی انتخاب، حق پرست عوام اپنے نمائندوں کو کامیاب کرائینگے، عامرخان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنو ئینر عامر خان نے کہا ہے کہ ایم اکیو ایم پاکستان ضمنی انتخاب میں بھر پو ر حصہ لے رہی ہے اور حق پرست عوام اپنے نمائند وں کو کامیا بی سے ہمکنار کر یں گے۔ انہو ں نے یہ بات گلشن اقبال بلا ک 7 میں این اے 243 کے ضمنی الیکشن کیلئے قائم کئے گئے الیکشن دفتر کا افتتا ح کر تے ہو ئے کہی۔ عامر خان نے کہا کہ آج سے ہم نے باقاعدہ اپنی انتخابی مہم کا آغا ز کر دیا ہے۔
تازہ ترین