• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج محمد اصغر خان نے دو مقدمات میں چالان پیش ہونے کے بعد تین اکتوبر کو ملزم طلب کرلئے، سی ٹی ڈی پولیس نے پابندی کے باوجود قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے الزام میں قاری محمد حیات اور حضرو پولیس نے ولی محمد وغیرہ کیخلاف اغوا برائے تاوان کے الزام میں مقدمہ درج کیا تھا ۔ عدالت نے سوہاوہ کے علاقہ میں میت رکھ کر احتجاج اور پولیس پارٹی پر حملہ آور ہونے کے الزام میں ملوث ملزمان ساجد محمود وغیرہ کیخلاف چار شہادتیں قلمبند کر کے چار اکتوبر کو مزید گواہ طلب کرلئے۔
تازہ ترین