• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سموگ کیلئے اقدامات ،سیکرٹری ماحولیات سے رپورٹ طلب

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کیلئے اقدامات نہ کرنے کے الزام میں درخواست پر سیکرٹری ماحولیات سے سموگ کے روک تھام کیلئے اقدامات پر عمل درآمد کی رپورٹ مانگ لی ہے۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے شیزار ذکا ایڈوووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ جس میں سموگ پر قابو پانے کیلئے ٹھوس اقدامات نہ کرنے کو چیلنج کیا گیا۔
تازہ ترین