• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی سکولوں کومحکمانہ ہدایات پرعملدآمد نہ کرنے پراظہار وجوہ کے نوٹس

لاہور(خبر نگار)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے شہر کے معروف نجی سکولوں کو محکمانہ ہدایات پر عملدرآمد نہ کرنے پر شوکاز /اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کر دیے۔ محکمہ نے نجی سکولوں کو عوام الناس کی سہولت کے لیے حکومتی شکایات سیل کے باری میںآگہی نوٹس سکول کے بیرونی دیوار یا مین گیٹ پر نمایاںجگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایات جاری کی تھیں۔تاہم نجی سکولوں نے اتھارٹی کی ہدایات پر عملدرآمد نہیں کیا ، جس پر انہیںشوکاز نوٹس جاری کیے گیے ہیں۔
تازہ ترین