• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کو انتخابی دھاندلی تحقیقات کیلئے کمیٹی کی سربراہی پاس رکھنے کا مشورہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی سینئر قیادت نے وزیراعظم عمران خان کو انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی سربراہی اپنے پاس رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی پارلیمانی کمیٹی کے لیے حکومت کی جانب سے دیے گئے ناموں پر غور شروع کردیا۔
تازہ ترین