• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ،شریف فیملی ریفرنسز منتقلی کیخلاف نیب کی اپیل واپس لینے پرخارج

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) عدالت عظمیٰ نے نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈصفدر وغیرہ کے خلاف نیب کے دو ریفرنسز کی ایک احتساب عدالت سے دوسری احتساب عدالت میں منتقلی سے متعلق نیب کی اپیل کی سماعت کے دوران اپیل کنندہ نیب کی جانب سے اپیل کے واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی ہے۔
تازہ ترین