• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ایشیا کپ، افغانستان کا شاندار کھیل، ٹورنامنٹ کی مضبوط ترین ٹیم بھارت کیخلاف میچ ٹائی


دبئی(عبدالماجد بھٹی،نمائندہ خصوصی) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں افغانستان نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی مضبوط ترین ٹیم بھارت کے خلاف میچ ٹائی کردیا، ایک موقع پر بھارت آسانی سے جیت کی طرف گامزن تھا لیکن اس کی حریف ٹیم نے میچ برابر کرکے حیران کردیا۔

تازہ ترین