• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیف الرحمٰن کے گودام سے برآمد 21 نان کسٹم پیڈ گاڑیاں سرکاری دفتر منتقل

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ ) کسٹم انٹیلی جنس نے ریڈکو ٹیکسٹائل فیکٹری کے گودام پر چھاپہ مار کر 30کروڑ روپے مالیت کی برآمد کی گئی 21 لگژری گاڑیوں کو کسٹم اسلام آباد کے وئیر ہائوس میں منتقل کر دیا ہے،کسٹم حکام کا کہنا ہے گاڑیوں پرقطر کے سفارت خانے کی نمبر پلیٹیں لگی ہیں لیکن قطری سفارتخانہ اورفیکٹری مالک گاڑیوں کی درآمدیاملکیت کاثبوت پیش نہ کرسکے۔
تازہ ترین