• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایفی ڈرین کوٹہ کیس ، حنیف عباسی کی سزا کےخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

راولپنڈی(نمائندہ جنگ) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عباد الرحمن لودھی اور جسٹس شاہد مبین پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سابق لیگی ایم این اے حنیف عباسی کی سزا کےخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے اے این ایف کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔
تازہ ترین