• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کوٹیکس چوروں کی جنت نہیں بننے دیں گے،وزیر مملکت ریونیو

اسلام آباد ( تنویر ہاشمی ،کامرس رپور ٹر ) وزیر مملکت ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایف بی آرمیںکریں گے، منگل کو صحافیوں سے غیرر سمی گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نےکہا کہ اسحق ڈارکی طرف سے گزشتہ پانچ سال کے دوران ٹیکس وصولیوں میں سوفیصداضافے کادعویٰ حقائق پرمبنی نہیں بلکہ انہوں نے اعدادوشمارکے ہیر پھیر اور جعل سازی کے ذریعے ٹیکس ریونیومیں اتنابڑااضافہ دکھایا۔
تازہ ترین