• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


فرانس میں اپنی نوعیت کے انوکھے پیرا گلائیڈنگ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں 150سے زائد منچلوں نے منفرد انداز کے کاسٹیومز میں پیرا گلائیڈنگ کا مظاہرہ پیش کیااور دیکھنے والوں کو داد دینے پر مجبور کر دیا۔

اس دلچسپ ایونٹ میں کئی مقامی افراد اور سیاح شریک ہوئے اور ان لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرتے دکھائی دئیے۔

تازہ ترین