• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین کے ماہر شیفس نے دیوہیکل مون کیک تیار کرلیا ہے۔

چین سے تعلق رکھنے والے ماہر شیفس نے چودہ گھنٹوں کی محنت کے بعد انڈوں، چینی، دودھ اور میدے، مختلف میوہ جات کا استعمال کر کے دو سو ساٹھ کلو وزنی 2.68قطر والا اور 6سینی میٹر موٹا دیوہیکل مون کیک تیار کرلیا جسے چین کا سب سے بڑے مو ن کیک قرار دیا جا رہا ہے۔

منفرد نوعیت کے اس ایونٹ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی مزیدار کیک مفت میں کھا کراس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین