• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


دنیا میں ایڈنچر کے شوقین افراد کی کمی نہیں لیکن جناب بعد اوقات یہ شوق مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ان منچلوں کو ہی دیکھ لیں جنہیں خطرناک جھولے کے مزے لینا مہنگا پڑ گیا ہے۔

یہ واقعہ چین کے امیوزمینٹ پارک میں پیش آیا جب منچلے کئی فٹ بلند اسپننگ رائیڈکے مزے لے رہے تھے کہ اچانک تکنیکی خرابی کی وجہ سے زمین سے کئی فٹ اونچا جھولاچالیس ڈگری کے زاویے پر پھنس گیا۔

رپورٹ کے مطابق چالیس منٹ تک جھولے میں پھنسے 18افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے فی الوقت اسپننگ رائیڈ بند کردی گئی ہے۔

تازہ ترین