• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعید غنی کی زیر صدارت کے ڈی اے کا اہم اجلاس

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کا اہم اجلاس سیکریٹری بلدیات کے دفتر میں ہوا۔

اجلاس میں ڈی جی کے ڈی اے، سیکریٹری بلدیات سمیت کے ڈی اے کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں گزشتہ ہونے والے اجلاس کے فالو اپ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کےڈی اے کے تحت جاری کاموں اور آئندہ کے لائحہ عمل سمیت دیگر امور کا جائزہ بھی لیا گیا۔

تازہ ترین