• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ہم ہیں دونوں کے معترف دل سے
گو خوشامد ہمیں نہیں آتی
معتدل ہیں بڑے میاں صاحب
اور چھوٹے میاں ہیں جذباتی
تازہ ترین