ہم ہیں بھارت کی طرف سے مطمئن
گو گرجتا اور چلّاتا ہے وہ
جنگ کرنے کی تو کیا ہوگی مجال
بات کرنے سے بھی گھبراتا ہے وہ
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ مقتول ڈرائیوروں کا تعلق کراچی سے بتایا جارہا ہے۔
ایف پی سی سی آئی اکنامک ریوائیول تھنک ٹینک کے چیئرمین گوہر اعجاز ہوں گے۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اڈیالہ جیل میں گرنے سے شدید زخمی ہوئے تھے۔
اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں ججز کے خط پر بحث کے لیے تحریک التوا جمع کرادی۔
اسد قیصر نے کہا کہ ہائیکورٹ کے ججز کو ڈرایا دھمکایا گیا،سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے کہ ججز کو تحفظ فراہم کرے۔
پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ یہ شوکت صدیقی کی کہانی نہیں یہ پی ٹی آئی کے ہر ورکر کی کہانی ہے۔
سید علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔
فرانس کی پارلیمنٹ کےایوان زیریں میں بالوں کی ساخت کی بنیاد پر کام کی جگہ پر امتیازی سلوک روکنے کا بل منظورکرلیا گیا۔ فرانس میں زیادہ تر سیاہ فام خواتین کو امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
تاپسی پنوں نے ابھی تک ان خبروں کی تردید یا تصدیق تو نہیں کی مگر ان کی شادی کی تقاریب سے متعلق میڈیا میں قیاس آرائیاں جاری ہیں.
وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
ضلع بدین کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری آرہی ہے۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی پی کی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری کے مقابلے میں11امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کروائے تھے۔
کاروبار کا اختتام ھنڈریڈ انڈیکس نے137 پوائنٹس کمی سے 67 ہزار 5 پر کیا ہے۔
آصف زرداری نے کہا کہ عالمی برادری فلسطینی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائے۔
پاک جاپان تاریخ میں پہلی بار جاپان نے پاکستان سے انگریزی سکھانے کے لیے 32 اساتذہ منتخب کرلیے۔ بہترین تنخواہ اور مراعات کے ساتھ تمام اساتذہ جاپان پہنچ گئے۔