• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) میں ایک اور بھارتی شہری نے جگہ بنالی ہے اور اہم عہدے پر فائز ہوگئی ہیں۔

گیتاگوپی ناتھ نامی 46 سالہ بھارتی خاتون بین الاقوامی مالیاتی فنڈکی چیف اکانومنسٹ مقرر کی گئی ہیں۔

ہارورڈ یونیورسٹی کی پروفیسر گیتا گوپی ناتھ آئی ایم ایف میں مورس اوبسفیلڈ کی جگہ لیں گی، راگھورام راجن کے بعد گیتا آئی ایم ایف میں یہ عہدہ حاصل کرنے والی دوسری شہری ہیں۔

ان کے حوالے سے آئی ایم ایف سربراہ کا کہنا ہے کہ گیتا دنیا کی مایہ ناز ماہر اقتصادیات اور وسیع تجربے کی حامل ہیں۔

تازہ ترین