• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں پہلی خاتون بینک سربراہ تعینات

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خاتون بینکار کو بینک کا سربراہ تعینات کر دیا گیا ۔

لبنیٰ ال اولایان سعودی عرب میں نئے بینک کی سربراہی کریں گی، امریکا سے تعلیم یافتہ خاتون بینکار رواں برس فوربز کی مشرق وسطیٰ کی سب سے متاثر کن شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہ چکی ہیں۔

تازہ ترین