آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات5؍ ربیع الثانی 1440ھ 13؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ ہماری مسجد کے امام صاحب نے بارہا لوگوں کوناسمجھ اور کمسن بچّوں کومسجد میں لانے سے منع کیا ہے۔ اس سلسلے میں حدیثِ پاک کا حوالہ بھی دیا، لیکن بے سود۔بچوں کی شرارتوں کی وجہ سے نمازیوں کی عبادت میں خلل پڑتا ہے جس کی وجہ سے مسجد میں ناخوش گوار صورت حال پیدا ہوجاتی ہے۔براہِ کرم اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں۔(ج۔ع۔ص)

جواب :۔ نا سمجھ اور کم سن بچوں کو مسجد میں نہیں لانا چاہیے۔جو نماز ی اس طرح کرتے ہیں ،وہ برا کرتے ہیں ۔انتظامیہ انہیں الگ سےنرمی اور محبت سے سمجھانے کی کوشش کرے ۔ ( فتاویٰ شامی 1/656)

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں