گزشتہ سال کےمقابلے میں رواں سال ٹیکس گوشواروں میں 55 فیصد اضافہ ہواہے ۔
ایف بی آرکے مطابق رواں سال 10 اکتوبرتک 4 لاکھ 82 ہزارسےزائد ٹیکس گوشوارے جمع کیےگئے۔
ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 3 لاکھ 12 ہزار سے زائد ٹیکس گوشوارے جمع کیےگئےتھے،ٹیکس گوشوارے جمع کروانے میں اضافہ حکومت کی پالیسیوں پراعتماد کا عکاس ہے۔