• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر 16 اکتوبر کو جاری کرنے کا مطالبہ

مسلم لیگ ن نے شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر 16 اکتوبر کو جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔

مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا ۔

خط میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 16 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے،شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر بھی 16 اکتوبر کے لیے جاری کئے جائیں ۔

تازہ ترین