آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل10؍ربیع الثانی 1440ھ18؍دسمبر 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


شادی ایک ایسا موقع ہوتا ہے جس کے خوشگوار لمحات ساری زندگی یاد رہتے ہیں لیکن اس جوڑے کیلئے تو یہ لمحات بھیانک خواب بن گئے ہیں۔ نیو یارک میں منعقد ہونے والی ایک تقریب کے دوران دلہن نے اپنے دولہا کو شرارتی انداز میں کیک کھلایا۔

جواب میں دولہا نے بھی شرارت کرتے ہوئے کیک دلہن کے منہ پر دے مارا لیکن شدت اس قدر تھی کہ دلہن نیچے گر پڑی۔بے چارہ دولہااس غلطی پر کافی شرمندہ ہوا اور دلہن کو اْٹھا کر اس کا عروسی جوڑ ا خودصاف کیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں