آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 9؍صفر المظفّر 1440ھ 19؍اکتوبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


مصری لڑکی نے56گھنٹوں تک سمندر میں قیام کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا جسے جلد گنیز بک میں شامل کیا جائیگا۔

مصر سے تعلق رکھنے والی 14سالہ لڑکی سمندر کی گہرائی میں پہنچی اور 56گھنٹوں اور 25منٹ تک سمندر میں قیام کر کے بڑوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ38سالہ آسٹریلوی ڈائیور نے51گھنٹوں اور 23منٹ سے قائم کیا تھا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں