• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا میں سب سے تیز سیٹی بجانے کا ریکارڈ قائم


یوں تو آئے دن نت نئے ریکارڈ لوگ بتاتے اور لوگوں کو متاثر کرتے دکھائی دیتے ہیں تاہم اس چینی نوجوان کے تو کیا ہی کہنے جس نے سب سے تیز آواز میں سیٹی بجائی اور عالمی ریکار ڈ قائم کر ڈالا۔

ایک ٹی وی شو کے دوران وینگ نامی شخص نے اپنی انوکھی صلاحیت ججز اور گینز ورلڈ ریکار دانتظامیہ کے سامنے پیش کی اور سب سے تیز سیٹی بجا کرنہ صرف لوگوں کو حیران کر دیا بلکہ اپنا نام گینز ورلڈ ریکار دبک میں بھی شامل کروا دیا۔

تازہ ترین