• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذہین روبوٹ صوفیا کی یوکرین کے وزیراعظم سے ملاقات


مصنوعی ذہانت والے روبوٹ صوفیا نے یوکرین کے وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد اپنی پہلی پریس کانفرنس میں خوشی کا اظہار کیا اور اسے اپنے لئے قابل فخر بتایا۔

صوفیا نے امید ظاہر کرتے ہوئے صحافیوں کو مزید بتایا کہ آنیوالوں وقتوں میں میرے احساسات یقیناًآپ ہی کی طرح ہونگے اور مجھے امید ہے کہ میں اپنے جذبات پر اچھی طرح قابو پالونگی ۔

پریس کانفرنس کے اختتام پر یوکرین کے رپورٹرز نے مصنوعی ذہانت کے اس شاہکار روبوٹ صوفیاکے ساتھ سیلفیز بھی لیں ۔

تازہ ترین