• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین کے جزیرے پر پانی کا بڑا ریلہ درجنوں گاڑیاں بہا لے گیا


اسپین میں جاری شدید بارشوں کی وجہ سے جہاں ایک طرف نظامِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیاہے وہیں بڑے پیمانے پرکئی علاقے بھی زیرِ آب آگئے ہیں۔

اسپین کے جزیرےMallorcaسے منظرِ عام پر آنیوالی اس ویڈیو میں سیلاب کی صورت میں پانی کا بڑا ریلہ درجنوں گاڑیاں اپنے ساتھ بہائے لے گیا جو آپس میں گھتم گھتا دکھائی دے رہی ہیں جس سے مقامی آبادی خوفزدہ دکھائی دے رہی ہے۔

بیش قیمتی لگژری گاڑیاں سیلابی ریلے میں کسی کھلونے کی مانند آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئی ہیں اور لوگ اپنے بچاؤ کا راستہ تلاش کر تے دکھائی دے رہے ہیں۔

تازہ ترین