• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


نیو جرسی میں سالانہ زومبی واک کا انعقاد کیا گیا جس کے لئے ہزاروں افراد خو ن آشا م بلا ؤں کا روپ دھارے خوفناک فلموں کے کر داروں کی طرح شہر کی سڑکوں پر نکل پڑے۔

اس سالانہ ریلی میں ہزاروں افراد نے حصّہ لیاجواپنے ملبوسات اور میک اپ سے بنائے گئے حلیوں سے بھوتوں ،چڑ یلو ں اورخون آشام بلاؤں کی ما نند ہی لگ رہے تھے ۔

ہیلووین نائٹس کی خوشی میں جاری یہ دہشت ناک پریڈ آئندہ مہینے تک جاری رہے گی۔

تازہ ترین