• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو دوستوں نے ویک بوڑدنگ کا نیا اندازمتعارف کروا دیا


تیز رفتار موٹر بوٹ کیساتھ سرف بورڈ نصب کرکے سرفنگ کے مزے لیتے نوجوانوں کو تو آپ نے اکثر دیکھا ہو گا لیکن اب ذرا اس منچلے کو بھی دیکھ لیجئے جس نے پانی میں اپنی دوست کو ہی سرف بورڈ بنا لیا اور ہیومن ویک بورڈنگ کرتے ہوئے خوب انجوائے کیا۔

سوئیڈن کے ایک ٹاؤن Uddevalla سے تعلق رکھنے والے یہ پکے دوست ایڈونچر کرنے جھیل پر پہنچے تو منفرد انداز میں ویک بورڈنگ کرنے کا پلان کیا ۔

ایک دوست سرف بورڈ پراوندھے منہ لیٹ گیا تو دوسرے دوست نے اپنے دوست کی پیٹھ پر کھڑے ہو کر جھیل میں ویک بورڈنگ کرنی شروع کر دی۔

ہیومن ویک بورڈنگ کا یہ انداز جس نے دیکھا نہ صرف حیران رہ گیا بلکہ سراہے بغیر نہ رہ پایا۔

تازہ ترین