• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی نوجوان نے بھارتی شخص کا ریکارڈ توڑ ڈالا




مارشل آرٹ کے ماہر پاکستانی نوجوان محمد راشد نسیم نے بھارتی شخص کا ریکارڈ توڑ ڈالا ہے۔

کراچی سے تعلق رکھنے والے محمد راشدنسیم نے اپنے سر سے ایک منٹ کے دوران ایک نہ دو بلکہ پورے247اخروٹ شاندار مظاہرہ کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

پاکستانی مارشل آرٹ اکیڈمی کے با نی اور صدر محمد راشدنسیم اس سے قبل کئی گنیز ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں۔

تازہ ترین