• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن



کیلیفورنیا کے ماہرین نے ایسی انوکھی کرسی تیار کرلی ہے جس پر لیٹ کر اپنا کام سر انجام دیا جاسکتا ہے ۔

آلٹ ورک ا سٹیشن نامی یہ کرسی صرف کرسی نہیں بلکہ پورا ایک سسٹم ہے جس پر کمپیوٹر بھی نصب کردیا جاتا ہے اگر آپ اس پر لیٹ کر کام کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے نیچے ہوتے ہی کمپیوٹر ، ماؤس اور کی بورڈ بھی اسی انداز میں اوپر آتے جائینگے کہ آپ باآسانی اپنا کام کرسکیں ۔

اس کی قیمت پانچ ہزار نو سو ڈالر رکھی گئی ہے ۔

تازہ ترین