• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن



اٹلی میں ایک انوکھی سالانہ ریس کا انعقاد ہوا جس میں ریس کے شرکاء گدھوں پر سوار ہو کر ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتے نظر آئے۔

اس دلچسپ مقابلے میں کسی گدھے نے تو خوب تیز دوڑ لگائی اور اپنے مالک کو ریس جتانے میں کوئی کثر نہ چھوڑی تاہم کچھ گدھے تو ایسے بھی تھے کہ ریس شروع ہوتے ہی میدان چھوڑ کر بھاگ نکلے۔

شرکاء اور حاضرین نے خوب انجوائے کیاجبکہ جیتنے والے گدھے کو پہلے انعام سے بھی نوازا گیا۔

تازہ ترین