• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف امریکی فیشن ڈیزائنرنے ٹرمپ کو سُپر مین قرار دے دیا


معروف امریکی فیشن ڈیزائنر کانئے ویسٹ نے ٹرمپ کو سُپر مین قرار دے دیا۔

گزشتہ روز وائٹ ہاؤں میں معروف امریکی ریپر اور فیشن ڈیزائنر کانئے ویسٹ سے ملاقات ہوئی،ملاقات کے دوران جب کانئے و نے ٹرمپ کو سُپر مین قرار کہا تو وہ نہ صرف حیران ہوئے بلکہ غیر یقین بھی دکھائی دئیے ۔

ٹرمپ نےکانئے کے الفاظ کو متاثر کن قرار دیا جس پروائٹ ہاؤس کے آفس میں موجودصحافی اور فوٹو گرافر بھی ہنسنے پر مجبور ہو گئے۔

تازہ ترین