• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوتھ اولمپکس میں پاک بھارت کھلاڑیوں کی ٹیم

بیونس آئرس میں جاری یوتھ اولمپکس میں پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں نے ٹیم کی حیثیت سے شرکت کی۔

یوتھ اولمپک گیمز کے ٹین میٹر ایئرپسٹل مکسڈ ایونٹ میں بھارت کے سورابھ چوہدری اور پاکستان کی نوبیرا بابر نے ٹیم کی حیثیت سے شرکت کی۔

دونوں کھلاڑی راونڈ 16 مرحلے میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔

دونوں کی جوڑی نے اس ایونٹ میں 15ویں پوزیشن حاصل کی۔

تازہ ترین