• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہبازشریف سے اہل خانہ کی نیب آفس میں ملاقات

آشیانہ ہاوسنگ اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلی پنجاب اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ان کے اہل خانہ ملاقات کی ہے ۔

ذرائع کے مطابق شہبازشریف سے اہل خانہ نے نیب لاہورکے بیورو آفس میں ملاقات کی ۔

ذرائع کے مطابق یہ ان کی دوسری ملاقات ہے ،ملاقاتیوں میں صاحبزادے حمزہ شہباز،سلمان شہباز،اہلیہ نصرت شہباز اور بہو زینب شامل تھیں۔

واضح رہےکہ آشیانہ ہاوسنگ اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں ہیں ۔

تازہ ترین