• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کا روبوٹ ڈوگ سیڑھیاں چڑھنے میں ماہر


بوسٹن ڈائنامکس کے تیار کردہ ماہر روبوٹس کی صلاحیتوں نے انٹر نیٹ پر لوگوں کو حیران کر دیا۔

امریکی انجینئرزکے تیار کردہ ماہر روبو ٹس نے اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں کی بدولت لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔

ماہر انجینئرز نے اپنے جدید ترین ڈوگ روبوٹس کو تعمیراتی کاموں میں مدد گار اور سیڑھیاں چڑھنابھی سکھا دیا ہے ۔

امریکی فرم بوسٹن ڈائنامکس کا تیار کردہ یہ روبوٹس جہاں مصنوعی ذہانت میں با کمال ہیں وہیں انسانوں کی نقالی کرتے ہوئے زیر تعمیر عمارتوں میں مدد گار ثابت ہوتا ہے اور سیڑھیاں بھی کمال توازن کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے چڑھنا جانتا ہے۔

حال ہی میں جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس ڈوگ روبوٹس کی چا ر ٹانگیں ہیں جو نہ صرف اپنا توازن برقرار رکھ سکتے ہیں بلکہ مصنوعی ذہانت کابھی شاہکار ہے ۔

تازہ ترین