• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لودھراں میں ستلج ٹول پلازہ کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا، جس کے باعث 20 ہزار لیٹر سے زائد فرنس آئل بہہ گیا، آئل ٹینکر کراچی سے فیصل آباد جارہا تھا جس پر 45 ہزار لیٹر فرنس آئل تھا۔

ڈپٹی کمشنر لودھراں کے مطابق ٹینکر کا پچھلا ٹائر گڑھے میں پھنسے کی وجہ سے ٹینکر الٹ گیا، جس سے ہزار وں لیٹر فرنس آئل ضائع ہوگیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے 5گھنٹوں بعد علاقے کو کلیئر قرار دے دیا۔

تازہ ترین