• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک مقیم پاکستانی ووٹ کیسے دیں گے؟

ضمنی انتخابات میں پہلی بار بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی آج اپنا ووٹ ڈال سکیں گے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹر پاس ای میل آئی ڈی پر مہیا کیا گیا ہے۔ وہ ووٹر پاس کے ذریعے اپنا ووٹ کاسٹ کرسکیں گے۔

سمندرپار پاکستانی اپنا ووٹ پاکستانی وقت کے مطابق ہی کاسٹ کرسکیں گے۔

تازہ ترین