• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اے ایس ایف نے7 عقاب ابو ظہبی سمگل کرنیکی کوشش ناکام بنا دی ۔ ائرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آبادسے ابوظہبی جانے والی پروازای وائی-232کے مسافروں کی چیکنگ کے دوران ائرپورٹ سیکیورٹی فورس کے اہل کاروں نے ایک عراقی باشندےعباس فہدی احمد السامرئی کے قبضے سے سات باز برآمدکرلئے۔جومذکورہ پرندے بیرون ملک لے جانے بارے کوئی اجازت نامہ پیش نہ کرسکا۔ اسے بعدازاں کسٹم سٹاف کے حوالے کردیاگیا۔
تازہ ترین