• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


روس میں بیس جمپنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیاہے جس میں درجنوں خطروں کے کھلاڑیوں نے آسمان پر اُڑتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

روس کے شہر سوچی میں منعقد ہونے والے اس بیس جمپنگ فیسٹیول میں روس سمیت بھر سے تعلق رکھنے والے درجنوں خطروں کے کھلاڑیوں نے شرکت کیااور 207میٹر بلند پُل سے آزادانہ چھلانگ لگاتے ہوئے نہ صرف آسمان پر اُڑنے کا شوق پورا کیا بلکہ بیس جمپنگ کرتے ہوئے اپنی مہارت کا  مظاہرہ کرتے ہوئے حیرت انگیز کرتب دکھائے کہ شائقین بھی دنگ رہ گئے۔

تازہ ترین