• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں طوفان ،طیارے کی لینڈنگ مشکل بنا دی


برطانیہ میں طوفانی ہواؤں کے باعث برلندن کے ایئرپورٹ پر طیارے رن وے کے اوپر ہوا میں ہی جھولتے رہے جس کے بعد پائلٹس کو لینڈنگ منسوخ کرنا پڑی۔

لینڈنگ منسوخ کرنے کے بعد پائلٹس 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کا دباؤ کم ہونے کا انتظار کرتے ہوئے طیارے فضاء میں ہی چکر لگاتے رہے اور ہوا کا دباؤ کم ہونے کے بعد بحفاظت لینڈنگ کی۔

جہاز وں کے ڈولنے پر مسافر بیحد خوفزدہ ہوگئے تھے تاہم ماہر پائلٹ نے مہارت سے بحفاظت لینڈنگ کی اورطیارے کو خطرناک حادثے سے محفوظ رکھا۔

تازہ ترین