• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک ایران مشترکہ سرحدی تجارتی کمیٹی کا دو روزہ اجلاس

پاک ایران مشترکہ سرحدی تجارتی کمیٹی کا دو روزہ اجلاس کوئٹہ میں شروع ہوگیا۔

پاک ایران مشترکہ سرحدی تجارتی کمیٹی کے دو روزہ اجلاس میں ایرانی صوبہ سیستان بلوچستان اور پاکستانی صوبہ بلوچستان کے کسٹم سمیت دیگر متعلقہ حکام شریک ہیں ۔

اجلاس میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوئٹہ کے عہدیدار بھی شریک ہیں، اجلاس میں سرحدی تجارتی صورت حال کا جائزہ لیا جائیگا ، اجلاس کل بھی جاری رہے گا۔

تازہ ترین